ان منصوبوں کو کم وسائل اور ٹکنالوجی سے پاک کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہ مخصوص عمرکے طاباء کے سیکھنے کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیے گۓ ہیں۔ ہم نے متعدد مضامین اور تعلیم سے متعلق منصوبوں کو دلکش اور متعلقہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ہر منصوبے میں ایک ہفتے میں تقریبا ایک گھنٹہ پڑھ کے کام مکمل ہوتا ہے۔ یہ آن لائن اسکولوں کے اختیارات کے بغیر سیاق و سباق میں مدد کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی اس کی تکمیل بھی کرسکتے ہیں۔

ہمارا ارادہ ہے کہ ان منصوبوں کو آپ کے سیاق و سباق کے مطابق ڈھال لیا جائے۔ برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک کا استعمال کرتے ہوئے طلباء کے کام اور اپ ڈیٹیڈ منصوبوں کے متعلق آراء بتا‏ئیں:  آراء فارم

اس کام کو Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International Licenseکے تحت لائسنس دیا گیا ہے ۔.

Filter By

covid
کرو نا سے گھر کی حفاظت کیلئے رہنما اصول
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (High)
Subjects:
Science
Resources Required
Medium
id
فیملی کے لئے شناختی کارڈز
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (High)
Subjects:
Science, Literacy
Resources Required
Low
superhero
! آپ سپر ہیرو ہیں
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (High)
Subjects:
Social Emotional Learning
Resources Required
Low
ABC
میری زبانی ABC
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (Medium)
Subjects:
Literacy, Art and Design
Resources Required
Low
world
ہماری چھوٹی سی دنیا کی بڑی سی زمین
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (High)
Subjects:
Mathematics, Social Sciences
Resources Required
Low
universe
میری کا ئنات میں میرا گھر
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (Medium)
Subjects:
Social Sciences, Literacy, Art and Design
Resources Required
Low
water
پانی سے ہے زندگی
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (High)
Subjects:
Science
Resources Required
Medium
plastic
پالاسٹک کا زیادہ استعمال، کیوں؟
Self-guided / Supervised activity:
Supervised (Medium)
Subjects:
Science, Art and Design
Resources Required
Medium